۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اولاد کو دو ورزشیں سکھانے کی نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

عَلِّمُوا أولادَكُم السِّباحَةَ والرِّمايَةَ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اپنی اولاد کو تیراکی اور تیر اندازی سکھاؤ۔

الکافی ، ج 6 ،ص 7

تبصرہ ارسال

You are replying to: .